پشاور: ایس این جی پی ایل کا سی این جی سٹیشنز کو گیس کی سپلائی معطل کرنے کا فیصلہ
پشاور: فیصلہ گھریلوصارفین کو گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا ، ترجمان ایس این جی پی ایل پشاور ریجن
پشاور ریجن کے تمام سی این جی سٹیشنوں کو گیس کی سپلائی 5جنوری صبح 6 بجے سے معطل کر دی جائے گی۔ترجمان
پشاور: صورتحال بہتر ہونے تک سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی، ترجمان
پشاور: یہ فیصلہ پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات اور حکومت پاکستان کی گیس مختص کرنے کی پالیسی کے مطابق ہے۔ترجمان
پشاور: متبادل انتظام گھریلو صارفین کے مفادات کے تحفظ کے لیے نافذ کیا جا رہا ہے، ترجمان
پشاور: گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ترجمان
Comments are closed.