پولیس وین کو ٹکر، ایک اہلکار شہید، چار زخمی، شعبہ حادثات منتقل.

 

لاڑکانہ(نمائندہ عسکر انٹرنیشنل): پولیس وین کو ٹکر، ایک اہلکار شہید، چار زخمی، شعبہ حادثات منتقل. رپورٹ کے مطابق اتوار کے دن کو سی آئی اے پیس کی موبائل (وین) کو لاڑکانہ بائی پاس پر حادٹہ پیش آیا، جس میں ایک پولیس اہلکار عبدالحی کھوسو شہید ہوگئے، جبکہ دیگر چار پولیس شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کی فراہمی کیلئے شعبہ حادثات لاڑکانہ داخل کیا گیا، جہاں. معجود ڈاکٹرز نے ایک کے شہید ہونے کی تصدیق کی جبکہ دیگر چار زخمی اہلکاروں کا علاج جاری تھا، جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.