30 مئی 2023 کو جی 13 سے چار سالہ بچہ لاپتہ ہونے کا معاملہ۔

 

 

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس

30 مئی 2023 کو جی 13 سے چار سالہ بچہ لاپتہ ہونے کا معاملہ۔

سرچ آپریشن کے دوران بچے کی ڈیڈ باڈی پڑوسیوں کے گھر کی زیر زمین پانی کے ٹینکی سے مل گئی۔

بچہ لورالائی کا رہائشی اور اپنے ماموں کے گھر آیا ہوا تھا۔

پولیس نے ڈیڈ باڈی پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی۔

پولیس نے ایک مشتبہ ملزم کو حراست میں لے لیا، مزید تفتیش جاری ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.