اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہدائے پاکستان و غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پروقار تقریب کا اہتمام۔

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس

اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہدائے پاکستان و غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پروقار تقریب کا اہتمام۔

تقریب 06 جون 2023 بروز منگل سہ پہر 3 بجے کنونشن سنٹر میں ہوگی۔

تقریب میں راحت فتح علی خان شہداء و غازیان پاکستان کو خراج تحسین پیش کریں گے ۔

وزیر داخلہ وفاقی
مہمان خصوصی ہوں گے.

تقریب میں زیر تربیت پولیس افسران اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندے شرکت کریں گے ۔

Daily Askar

Comments are closed.