لڑکی کو سانپ نے کاٹ لیا، اسپتال منتقل، فوت ہوئے کی تصدیق.
لاڑکانہ(نمائندہ عسکر آنٹرنیشنل): لڑکی کو سانپ نے کاٹ لیا، اسپتال منتقل، فوت ہوئے کی تصدیق. رپورٹ کے مطابق اتوار کے دن ڈوکری تھانہ کی حدود گائوں چھتو واہن میں گھر اندر کھیل کھیلتے ہوئے سانپ نے 06 سالا بچی گڈی دختر منٹھار گاڈہی کو کاٹ دیا، جس کو ورٹائو بے ہوشی کی حالت میں ڈوکری تعلقہ اسپتال داخل کرایا، جہاں موجود ڈیوٹی ڈاکٹروں نے ان کے مرجانے کی تصدیق کی، نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا.
………………………………..
Comments are closed.