سندہ کے اندر ایک ماہ کے دوران مختلف واقعات، تکرارات، فسادات اور جھگڑوں میں خواتین، بچوں سمیت 141 افراد موت کا شکار بنے
لاڑکانہ(رپورٽ: ذوالفقار علی میرانی): سندہ کے اندر ایک ماہ کے دوران مختلف واقعات، تکرارات، فسادات اور جھگڑوں میں خواتین، بچوں سمیت 141 افراد موت کا شکار بنے، پولیس امن قا/م کرانے میں ناکام رہی۔ ررپورٹ کے مطابق صؤبہ بھر کے مختلف اضلاع مین ماہ مئی 2023ع میں بچوں، عورتوں اور مرد حضرات سمیت 141 افراد مختلف فسادات، جھگڑوں اور تکرارات و واقعات کے تحت اپنی قیمتی جانیں ضایع کر بیٹھے ہیں، جس میں 20 خواتین زینت (کھہڑا)، نوراں (خٰرپور)، ریما لاشاری (اٹحٹح موری)، رمشا جتوئی، ماریہ (باقرانی)، امو لکھ (شہدادپور)، ہریانی (سیٹھارجہ)، فہمیداہ (سجاول)، شازیہ (میرپورخاص)، منظوراں خاتوں (بخشاپور)، مٹھن دشتی (ٹھری میر واہ)، عجیباں (دادو)، زرینہ بھیل (گھوٹکی)، تہمینہ (صوکری)، انعم لاشاری (وارہ)، لیلی جونیجو (مدیجی)، ممتاز خاتوں کلہوڑو (رادھن)،زرینہ سومرو (چک)، زینت (لاڑکانہ)، جبکہ 31 بچوں میں غلام مصطفی بھٹو (بنگل ڈیرو)، موتیرام (مٹھی)، فیضان اور نوید (پنو عاقل)، علی بحر (سرہاڑی)، منصور ساند (جھنڈو مری)، فاطمہ (نواب شاہ)، شہباز راجپر (بھریا روڈ)، عنایت (کچی پل)، فرحان بھٹو (ڈہرکی)، علی حسن (سکھر)، عجیب (لیاقت آباد کراچی)، شفقت حسین (باقرانی)، عبداللہ رند ( بھریا سٹی)، سونی (چمبڑ)، رفیق لاڑک( روہڑی)، امجد علی خاصخیلی (ٹھری میر واہ)، اقرا اور محمد عمر (ٹھل)، میثم (خیرپور)، تقی عباس لاشاری (شہدادپور)، محمد صدیق (جامشورو)، مہتاب علی میربحر(ٹیڑھی)، سہنا، روینہ، صنم اور مسکان (خیرپور)، کونج (باقرانی)، اور 90 مردوں میں فقیر محمد اور شاہ محمد (خٰیرپور)، ملک (تنگوانی)، شہمیر مغیری(وگن)، عبدالستار اور سجاد علی ، فرحان(رتوڈیرو)، اعجاز چانڈیو (خیرپور ناتھن شاہ)، فاروق کھوسو (شہدادکوٹ)، ارشاد کھوسو (لاڑکانہ)، جمعو اور امیر بخش( بخشاپور)، لال محمد بروہی (نصرپور)، کامران میر جت (بھریا سٹی)، تنویر دایو، راجا سولنگی اور سہیل (اوباوڑو)، گینڈل شر(سکھر)، جمعو بھیل (نصرپور)، عمران عرف پپو جکھرانی(ٹھل)، محبت خان (دریا خان مری)، خادم ابڑو (پلازہ حیدرآباد)، تنویر احمد ( اوباوڑو)، فاروق کھوسو (شہدادکوٹ)، ظفر علی مری (سانگھڑ)، سرفراز عرف جانی سنجرانی(پیر فتح کالونی حیدرآباد)، امیرع بخش ملک (کرمپور)، زاہد کھوہارو، نثار کھوہارو اور محبوب کھوہارو(میہڑ)، شہزاد ملاح (ڈھورو نارو)، پہلوان اور میہر سندرانی (ڈکھن)، ربنواز ڈاہری (ہالا)، معشوق علی (احمد پور)، ربڈنو بڈانی(شہدادپور)، نواب خان لوند (سیٹھارجہ)، صدام لاشاری(جیکب آباد)، رہزن بھنگوار( محمد ساند (چھاچھرو)، لٹیرا عدیل( منظور کالونی کراچی)، شہزادو کلہوڑو(خیرپور)، ممتاز کورائی(خیرپور)، عبدالسلام چنو(نصیرآباد)، ندیم سولنگی (کنب)، رہزن بھنگواڑ(کندہ کوٹ)، زبیر جوکھیو(درسانو چھنو کراچی(، ماجد عزیز (اتحاد ٹاون کراچی)، زاہد علی اور عامر علی (پورٹ قاسم کراچی)، ذوالفقار علی کھووہڑو(کھوہڑا)، شہزادو اور لال بخش(گمبٹ)، علی گوہر کھوکھر(ویہڑ، ڈوکری)، دلشاد مری(خٰیرپور)، احسان لولائی(گھوٹکی)، نریش بھیل(ٹنڈو الہ یار)، سنہڑو جاگیرانی(غوثپور)، دلپسند خان(باگڑجی(، قمر الدین عباسی اور چنیسر سولنگی(سیتاروڈ)، فدا بخشلانی جمالی(دوداپور)، عبدالکریم بجیر(چھاچھرو)، شاہنواز شیخ(مراد واہن لاڑکانہ)، عظیم خانزادہ (کوٹڑی)، عاشق ٹگڑ(لاڑکانہ)، محمد حسن ملاح(گھوڑا باری)، تالہو بھیل (چھور)، ذوالفقار جسکانی(رتوڈیرو)، امجد سولنگی، مجد سولنگی، شوکت سولنگی، امیر سولنگی اور نجم الدین چانڈیو(سینٹڑل جیل لاڑکانہ)، سکندر علی بروہی (رتوڈیرو)، محمد یوسف(کشمور)، نادر(ڈہرکی)، اور دیگر شامل ہیں، سندہ کی یہ حالات ہیں کہ صوبہ جھگڑوں، فسادات، تکرارات، واقعات کی لپیٹ میں آچکی ہے، لیکن حکمران اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عملکرن س قاصر ہیں۔
Comments are closed.