میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی 6جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔

 

ملتان
میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی 6جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVسلارواہن فیڈر سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVپاور ہاؤس،ملتان کیمیکل،خداداد،القریش،خیر پور بھٹہ اور گارڈن ٹاؤن فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVاسلام پور،طاہر آباد،باقر پور،اے ٹی ایم اور چک 5فیض فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،11KVلاڑ سٹی،بوریاں والا،اے اینڈ زیڈ سالونٹ پلانٹ،گروپ آف انڈسٹریز،ایس ایم فوڈز،پیر بخش مڑل اور ائیر یونیورسٹی فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے نو بجے دن تک،مظفر گڑھ سرکل کے 11KVکلر والی فیڈر سے ساڑھے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک، 11KVسٹی 2اوروسندے والی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،11KVنواں کوٹ سٹی فیڈر سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک،ڈی جی خان سرکل کے 11KVسانگر،جپسم،ناری،پی ایم ایس،نیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،شاہ سلیمان،اولڈ کوٹ قیصرانی،محمودیہ،ناری،ٹی ایچ کیو،دری میرو،سول لائن 1،این ڈی وی ایچ،جام پور روڈ،جی ٹی ایم،گڈائی 1،کوئٹہ روڈ1،ودور،چت سرکانی،پائیگاہ اور واٹر سپلائی فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک، وہاڑی سرکل کے 11KVگگو،مانا موڑ،حمید شہید،ظفیل شہید،لاہور روڈ،لڈن،سلیم شہید،فرید،شیخ فضل،عارف شاہ،رسول پور،شتاب گڑھ،غلام حسین،ساہوکا،خیر والا،سٹی 2،3وہاڑی،رتہ ٹبہ،چک 37/WBاولڈ،چک 37/WBنیو،ضیاء خان،پپلی،نادر والی،احمد آباد،سجور شہید،دولت آباد،شمس آباد،چک 182/EB،لیاقت شہید،سرور شاہ،سبحان شاہ،سلدیرا،دیوان صاحب،عمر پور،شاہ فیصل،ظفر شہید اور نیو شہر والا فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،بہاولپور سرکل کے 11KVسائنس اینڈ اینیمل یونیورسٹی،چک 13بی سی،ڈیرہ عزت،یونیورسٹی کیمپس،ماڈل ٹاؤن اے،بی،سی،نور محل،پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز،شاہدرہ،ہاکڑہ،نوشہرہ جدید،سٹی 2احمد پور،اظہر، بغداد، الصادق،کڈ والا،چنن پیر،ٹیل والا،سٹی 1،2بہاولپور،اسلامی کالونی،سیٹلائٹ ٹاؤن، اڈا 13000،عباسیہ،خانپور،ڈیرہ نواب،مہراب والا،پل فاروق آباداور ھیجی سٹی فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے آٹھ بجے دن تک،11KVشہیداں والا،حکم دین،ٹیوب ویل،گوگراں،لال کمال،سردار پور 1 اور 12/MPRفیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،رحیم یار خان سرکل کے 11KVوحید شہید اور محمد نگر فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک، ساہیوال سرکل کے 11KVڈیرہ رحیم،خواجہ عارف،ڈیری،آدمز ملک،کشمیر ایڈیبل،آذان سٹی،صفیہ رائس ملز اور بڈھ ڈھاکوفیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،11KVسٹی عارف والا،نیو فیکٹری،شاہ مدار،اسد اللہ پور،عبداللہ شاہ اور محمد پور فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،بہاولنگر سرکل کے 11KVسکارپ ڈھڈی، ابراہیم شہید اور کینٹ فیڈرز سے نو بجے صبح سے تین بجے سہ پہر تک،11KVسٹی ڈاہراں والا اور شہید چوک فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

Daily Askar

Comments are closed.