میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی6جولائی 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔

 

ملتان
میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی6جولائی 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVعید گاہ اور سلارواہن فیڈر زسے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،مظفر گڑھ سرکل کے 11KVمیران پور،دیوالا،مونڈکا،روہیلانو الی،شاہ جمال،وسندے والی اورسٹی 2فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،ڈی جی خان سرکل کے 11KVتونسہ سٹی،نظام آباد،سانگر،پی ایم ایس،نیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،شاہ سلیمان،اولڈ کوٹ قیصرانی،محمودیہ،جپسم،ناری اور ٹی ایچ کیو فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،وہاڑی سرکل کے 11KVدولت آباد، لُڈن،عارف شاہ،خیر والا،شتاب گڑھ،غلام حسین،گڑھا موڑ،چک لیار،مترو،شیر شاہ،پیپلی،حسن شاہ اورضیا شہیدفیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے دن تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

Daily Askar

Comments are closed.