ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)کے 5افسران نے 139ویں مڈل مینجمنٹ کورس میں کامیابی حاصل کرلی۔
ملتان
ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)کے 5افسران نے 139ویں مڈل مینجمنٹ کورس میں کامیابی حاصل کرلی۔ واپڈا ایڈمنسٹریٹو سٹاف کالج اسلام آباد میں 2مئی تا 27جون 2023ء تک جاری رہا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن میپکو سید وقار عباس، قائمقام ڈائریکٹر میٹریل مینجمنٹ انجینئرمحمد عارف وینس، سٹاف آفیسرانجینئر عرفان محمود صدیقی، ایگزیکٹو انجینئرز نوراحمد کھوسو اور محمد تنویر عابد نے شرکت کی اور کامیاب ہوئے۔
Comments are closed.