پاکستانتازہ ترین اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنٹونمنٹس (ترمیمی ) بل 2023 ء کی منظوری دے دی By Daily Askar On Aug 4, 2023 Share بل کا مقصد کنٹونمنٹس ایکٹ 1924 ء میں ترمیم کرنا ہے صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail
Comments are closed.