فرض کی راہ میں جانیں قربان کرنیوالے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
بلوچستان پولیس کے 1ہزار سے زائد بہادر شہداء نے دوران ڈیوٹی اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں۔ وزیر داخلہ
میں ان شہیدوں کی ماؤں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے لخت جگر وطن عزیز پر قربان کیے۔ میر ضیاء اللہ لانگو
میں ان شہداء کی فیملیز، والدین اور بچوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کے پیاروں نے شہادت کا عظیم مقام حاصل کیا۔ وزیر داخلہ
شہداء کے خاندانوں کی بہترین ویلفیئر کیلئے ہمشیہ کوشش کی ہے ۔وزیر داخلہ
آج کا دن شہداء کے ساتھ تجدید عہد کا دن یے، وزیر داخلہ
زندہ قومیں اپنے ہیروز کو کبھی فراموش نہیں کرتیں۔ وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
Comments are closed.