گجرات ، خوفناک ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق

گجرات  سرگودھا روڈ پر دو کاروں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔

افسوس ناک حادثہ کار کا ٹائر بلاسٹ ہو کر دوسری سائیڈ پر کار سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں و زخمیوں میں شامل 2 خواتین کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔

Daily Askar

Comments are closed.