نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا پاکستان نیوی کے ہیلی کاپٹر کے گوادر حادثے پر افسوس کا اظہار

وزیراعلئ کاحادثے کے شہداء کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

۔حادثے میں دو افسران اور ایک اہلکار کی شہادت پر دلی رنج پہنچا ۔نگران وزیراعلئ

۔اللہ تعالئ سے دعا ہے کہ ہماری افواج ایسے ناگہانی حادثات سے محفوظ رہیں ۔نگران وزیراعلئ

۔فرائض کی ادائیگی کے دوران جانیں نثار کرنے والے شہداء قوم کے ہیرو ہیں ۔وزیراعلئ

۔وزیراعلئ کی شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیۓ صبر جمیل کی دعا

Daily Askar

Comments are closed.