کوئٹہ:نگران صوبائی وزیر نوابزادہ جمال رئیسانی کا گوادر ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار

کوئٹہ:نگران صوبائی وزیر نوابزادہ جمال رئیسانی کا گوادر ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار

نوابزادہ جمال رئیسانی کا شہدا کے درجات کی بلندی کیلیے دعا

وزیر کھیل،ثقافت اور امور نوجوانان بلوچستان کا شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت

حادثے میں دو افسران و ایک جوان کی شہادت پر دلی صدمہ پہنچا،جمال رئیسانی

مسلح افواج کے جوان روزانہ مادر وطن کے دفاع کیلیے جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں،جمال رئیسانی

ہمارے جوان لائن آف ڈیوٹی پر کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرتے،جمال رئیسانی

اللہ پاک شہدا کی قربانیوں کے صدقے ملک کو امن کا گہوارہ بنائے،آمین،جمال رئیسانی

Daily Askar

Comments are closed.