گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس
گورنر کا حادثے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان کی شہادت پر اظہار تعزیت
گورنر کی شہداء کے درجات بلندی، پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا
دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، حاجی غلام علی
Comments are closed.