مشہور بھگوڑا یوٹیوبر عادل راجہ بے نقاب ,انڈین را سے تعلقات اور فنڈنگ کی مبینہ خفیہ آڈیو منظر عا

مشہور بھگوڑا یوٹیوبر عادل راجہ بے نقاب ,انڈین را سے تعلقات اور فنڈنگ کی مبینہ خفیہ آڈیو منظر عا

مشہور بھگوڑے یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوٸنسر عادل راجہ اور را کے ایجنٹ روہت شرماء کی آڈیو ڈارک ویب سے منظر عام پر آگٸ۔ آڈیو لیک کے مطابق عادل راجہ پاکستان میں سیاسی اور سماجی انتشار پھیلانے کے لۓ را سے ہدایات اور پیسہ حاصل کر رہا تھا۔ آڈیو میں واضع طور پر سنا جا سکتا ہے کے عادل راجہ کا روہت شرما سے پرانا تعلق ہے جس کی بناء پر راجہ خود پر یوکے میں ہوۓ مقدمے کو خارج کروانے کے لۓ ڈھاٸی لاکھ پونڈ/ پاٸونڈ کا مطالبہ کر رہا ہے جس کے نتیجے میں روہت شرما را ایجنٹ اسے کسی لارڈ ریمی رینجر سے رابطہ کرنے کا کہ رہا ہے ۔ اس کے علاوہ ساتھ میں اسے آٸی ایس آٸی کو بدنام کرنے کی ترغیب دے رہا ہے۔ روہت شرما یوکے میں جس شخص نے عادل راجہ کے خلاف مقدمہ کیااس پر انڈیا میں پراپیگینڈا کرنے اور دہشت گردی میں ملوث ہونے کا جھوٹاالزام لگا کر اس کے خلاف مقدمہ درج کروانے کی ہدایت دے رہا ہے۔ شرماکے مطابق اگر اس بندے کے خلاف مقدمہ درج ہو گیا تو رااسے آسانی سے تا حیات پابند سلاسل کر وا سکتی ہے۔ عادل راجہ را سے فیڈنگ لے کر سوشل میڈیا پر پاکستان اور پاک فوج کےخلاف پرپیگینڈا کر رہا تھا جس میں جانے اور انجانے ہوۓ پی ٹی آٸی کے سپورٹرز اسکا ساتھ دے رہے تھے۔

Daily Askar

Comments are closed.