نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے سئنیر اینکر پرسن اور اسلام آباد پریس کلب کے رکن ڈاکٹر سجاد بخاری کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے سئنیر اینکر پرسن اور اسلام آباد پریس کلب کے رکن ڈاکٹر سجاد بخاری کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے صبر و جمیل کے لئے دعا کی ہے

Daily Askar

Comments are closed.