پولیومہم کے تیسرے روز کے اختتام پر ایوننگ اجلاس منعقد ہوا

1

قلات4اکتوبر:۔ پولیومہم کے تیسرے روز کے اختتام پر ایوننگ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر حافظ محمدقاسم کاکڑ نے کی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فدابلوچ اسسٹنٹ کمشنرقلات ساگرکمار ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر اقبال نورزئی ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی مجیب بلوچ ڈبلیو ایچ او قلات کے سربراہ ڈاکٹر نصیر کرد ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت یحی بلوچ حاجی محمدابراہیم بنگلزئی سمیت ایریا انچارجز یوسی ایم اوز نے شرکت کی۔اجلاس میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی ٹوٹل ٹارگٹ اور پولیو ٹیموں کو درپیش مسائل سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔

Daily Askar

Comments are closed.