اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک گیر کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک گیر کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔

6 کارروائیوں کے دوران 243 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، ایک غیر ملکی سمیت 6 ملزمان گرفتار۔

 

کراچی انڈس چورنگی کے قریب ٹریلر سے 220 کلوگرام چرس برآمد۔ ایک ملزم گرفتار۔

 

زیروپوائنٹ، گوادر کے قریب ملزم کے بیگ سے 10 کلوگرام چرس برآمد۔

 

چونگی نمبر 26 اسلام آباد کے قریب دو کارروائیوں میں 8 کلو چرس اور 4 کلو آئس برآمد، دو ملزمان گرفتار۔

 

شیرشاہ ٹول پلازہ ملتان کے قریب1 کلو چرس برآمد۔ ایک ملزم گرفتار۔

 

لاہور سے نائیجیرین باشندہ گرفتار ملزم کے پیٹ سے 17 گرام کوکین بھرا کیپسول برآمد۔

 

گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج، مزید تحقیقات جاری۔

*ترجمان اے این ایف*

Daily Askar

Comments are closed.