از دفتر پریس سیکرٹری برائے گورنرخیبرپختونخوا
پشاور، نیوز ٹکرز، گورنر ہاؤس
5 جنوری 2024
افغانستان کی اعلی جامعات کے فیکلٹی اراکین کا گورنر ہاؤس پشاور کا مطالعاتی دورہ
افغانستان کے صوبوں ہلمند، ہرات، مزار شریف، خوست، پکتیا،سمنگان، قندھار، ننگر ہار سے تعلق رکھنےبوالے 38 افغانستان کی اعلی جامعات کے فیکلٹی اراکین کی گورنر حاجی غلام علی سے ملاقات
گورنر حاجی غلام علی نے افغان فیکلٹی اراکین کو گورنر ہاوس پشاور آمد پر خوش آمدید کہا
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مالی تعاون سے آئی ایم سائینسز حیات آباد میں زیر تربیت افغان فیکلٹی اراکین کی گورنر حاجی غلام کیساتھ اعلی تعلیم کے فروغ سے متعلق مطالعاتی نششت
ملاقات میں اعلٰی تعلیم کی عصر حاضر کی ضرورت و اہمیت، چیلینجز پر تبادلہ خیال
اعلی تعلیم ترقی و خوشحالی اور امن کا راستہ ہے، گورنر حاجی غلام علی
افغان فیکلٹی اراکین نوجوان نسل کی ذہنی و فکری تربیت کریں، حاجی غلام علی
افغانستان کے نوجوان و مشران سمیت مجموعی آبادی سخت مشکلات سے گزری ہے، حاجی غلام علی
افغانستان کے فیکلٹی اراکین اپنے نوجوانوں کو بہترین تعلیم کے ساتھ زین سازی کریں، حاجی غلام علی
ترقی و خوشحالی کی سوچ و راستہ تعلیمی اداروں سے نکلتا ہے، حاجی غلام علی
موجودہ صدی جدید ٹیکنالوجی، تحقیق پر مبنی تعلیم و روزگار کی صدی ہے، حاجی غلام علی
افغان یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم نوجوانوں کو اپنے علاقوں کے قدرتی وسائل سے استفادہ کرنیکی تعلیم فراہم کی جائے، حاجی غلام علی
نوجوانوں کو ایسی تعلیم فراہم کی جائے کہ وہ اپنے علاقوں کی پسماندگی کے خاتمہ اور ملکی ترقی کا باعث بن سکیں، حاجی غلام علی
افغانستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے، حاجی غلام علی
پرامن خوشحال افغانستان نہ صرف پاکستان بلکہ خطہ کے بہترین مفاد میں ہے، حاجی غلام علی
Comments are closed.