عوام کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے اپنے بجلی کے بل وقت پر جمع کرائیں بجلی چوری اور بجلی کےبل وقت پر جمح نہ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاٶن جاری ہے علی دوست
سبی(رئیس علی)عوام کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے اپنے بجلی کے بل وقت پر جمع کرائیں بجلی چوری اور بجلی کےبل وقت پر جمح نہ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاٶن جاری ہے علی دوست بگٹی تفصیلات کے مطابق بجلی چوری نہ صرف جرم بلکہ قانون شکنی بھی ہے ایس ڈی کیسکو سبی علی بخش بگٹی سربراہی میں لائن سپرینڈنٹ فضل احمد، لائن مین افتخار احمد قدوس احمد و دیگر نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا بجلی چوری اور بجلی بل وقت پر جمح نہ کرنے والے افراد کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے کئی کنیکشن کاٹ دئے گئے اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے اپنے بل جمع نہیں کرائے ہیں انکے کنکشن کاٹ دئیے جائینگے عوام جتنی جلد ہوسکے وہ اپنے بل جلد از جلد جمع کرائیں سبی میں شدید گرمی ہے کسیکو کے اھلکار دن رات عوام کو بجلی کی سہولت فراہم کرنے کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں تاکہ کسی بھی علاقے کو بجلی کی شکایت نہ ہو سبی کی عوام کو یہ پیغام دیا کے بجلی چوری کرنے سے گریز کریں اور اپنے بجلی بل وقت پر جمح کرکے حب الوطنی ثبوت دیں
Comments are closed.