سائبر کرائم ونگ کی مختلف کارروائیاں جنسی ہراسگی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
سائبر کرائم ونگ کی مختلف کارروائیاں
جنسی ہراسگی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
ملزمان کے خلاف کارروائیاں سائبر کرائم سرکل لاہور اور ملتان کی جانب سے کی گئی۔
ملزمان نے خواتین کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کیں۔
ملزمان واٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث تھے۔
گرفتار ملزمان میں شاہد تبسم، محمد زاہد اور محمد عابد شامل
ملزمان کو اسلام آباد اور بہاولنگر کے علاقے فورٹ عباس سے گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کے موبائل فونز سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا۔
ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مزید تفتیش جاری ہے۔
ترجمان ایف آئی اے
Comments are closed.