سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن نے آج سندھ آرکائیوز کمپلیکس کلفٹن میں محکمۂ اطلاعات سندھ کے ڈائریکٹرز کے ساتھ منعقدہ اجلاس کی صدارت کی ۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز سوائی خان چھلگری نے بھی شرکت کی۔

Daily Askar

Comments are closed.