گورنر حاجی غلام علی کا چائنہ ونڈو کے زیر اہتمام سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر بین الاقوامی سیمینار سے خطاب
پشاور، گورنر ہاؤس
5 جولائی 2023
گورنر حاجی غلام علی کا چائنہ ونڈو کے زیر اہتمام سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر بین الاقوامی سیمینار سے خطاب
سی پیک سے متعلق اہم معلوماتی و آگاہی سیمینار کے انعقاد پر امجد عزیز ملک کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، حاجی غلام علی
چین ہمارا دوست ملک ہے جس پر سب متفق ہیں، حاجی غلام علی
ہمیں ملکی 75 سالہ تاریخ اور چائینہ کی تاریخ پر بھی نظر ڈالنی ہو گی، حاجی غلام علی
ایک وقت میں ہماری سوچ، ویژن بہت مضبوط تھی، حاجی غلام علی
ہمیں سوچنا ہو گا کہ ہم کیوں ترقی میں پیچھے رہ گئے، حاجی غلام علی
بحثیت پاکستانی بن کر ہمیں ملک کی ترقی، خوشحالی کیلئے متحد ہو کر آگے بڑھنا ہو گا، حاجی غلام علی
تمام سیاسی جماعتوں کو ملکی اقتصادی بہتری کیلئے ایک سوچ اپنانی چاہئے، حاجی غلام علی
ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کو سی پیک سے استفادہ کرنے کیلئے تجارتی ترقی کی منصوبہ بندی کرنا چاہئے، حاجی غلام علی
ملکی انڈسٹری بعض پالیسیوں، انرجی بحران اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہ ہونے کے باعث مشکلات سے دوچار ہے، حاجی غلام علی
ملک میں محنت کش، دلیر نوجوان ہیں جنکی صلاحیتوں کو استعمال میں لانا ہے، حاجی غلام علی
سی پیک کے تمام منصوبوں کا تحفظ ہم نے یقینی بنانا ہے، حاجی غلام علی
پاکستانی قوم کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا، حاجی غلام علی
Comments are closed.