گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے 13ویں کانووکیشن میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے 13ویں کانووکیشن میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت

گورنر نے یونیورسٹی کے سیشن 2019-21، فال سمسٹر 2022 اور سپرنگ سمسٹر 2023 کے بیچلر، ماسٹر، ایم فل، پی ایچ ڈی کی تعلیم مکمل کرنیوالے 500 طلباء وطالبات میں ڈگریاں تقسیم کیں

گورنر نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے 132 طلباء و طالبات کو گولڈ میڈلز پہنائے

گورنر کی تعلیمی کامیابی حاصل کرنیوالے طلباء و طالبات، والدین، فیکلٹی اراکین کو مبارکباد

تقریب میں نگران صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد قاسم جان، چئیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد، قائمقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محسن نواز ، ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن بلال شاہد راو، ڈی پی او مانسہرہ منظور آفریدی، فیکلٹی اراکین، والدین اور طلباء کی شرکت

Daily Askar

Comments are closed.