نئے تعینات ہونے والے کمشنر نصیرآباد ڈویڑن طارق قمر بلوچ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر اپنے فرائض منصبی سرانجام دینا شروع کر دیا ہے

نئے تعینات ہونے والے کمشنر نصیرآباد ڈویڑن طارق قمر بلوچ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر اپنے فرائض منصبی سرانجام دینا شروع کر دیا ہے۔اور ماتحت عملے کو ہدایت دیں کہ اپنے فرائض سرانجام دہی میں کسی بھی قسم کی سستی و کاہلی کا مظاہرہ ہرگز نہ کریں اس کے ساتھ ساتھ اپنی حاضری کو نہ صرف یقینی بنائیں بلکہ خلق خدا کی خدمت خلوص دل سے کریں اس بات پر خصوصی توجہ مبذول کریں کہ آنے والے سائل کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑیں۔

Daily Askar

Comments are closed.