نئے تعینات ھونے والے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی ادا کرنا شروع کر دئیے-اور تمام ماتحت عملے کو ہدایات دیں کہ اپنے فرائض منصبی نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ سرانجام دیں لوگوں کے مسائل کو حل کرنے میں کسی بھی قسم کی سستی یا پھر کاہلی کا مظاہرہ ہرگز نہ کریں کیونکہ حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے اس لئے ہم سب کو چاہیے کہ وہ اپنی تمام تر توانائیاں عوام کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے صرف کریں۔
Comments are closed.