کوئٹہ ‘ صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کے مظاہرین سے مذاکرات کامیاب ‘ احتجاج ختم ‘ روڈ کلیئر کردیا گیا
کوئٹہ ‘ صوبائی حکومت جاں بحق نوجوان کے لواحقین کو معاوضہ دیگی ‘ جان اچکزئی
کوئٹہ ‘ مظاہرین کی کمیٹی کو انکے مطالبات تسلیم کرنیکی یقین دہانی کرائی ہے ‘ جان اچکزئی
کوئٹہ ‘ صوبائی وزیر جان اچکزئی کی کلیکٹر کسٹم سے بھی ملاقات ‘ صورتحال پر گفتگو
Comments are closed.