سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور دیگر مکاتب فکر کے لوگوں کا نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے ملاقات*

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور دیگر مکاتب فکر کے لوگوں کا نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے ملاقات*
نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور دیگر مکاتب فکر کے لوگوں نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ نے اپنے درپیش مسائل کے بارے میں نوابزادہ جمال خان رئیسانی کو آگاہ کیااور ان مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنی تجاویز پیش کیں۔
نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے انہیں یقین دلایا کہ بلوچستان گورنمنٹ تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ان کے دیرینہ مسائل کو حل کرے گی۔

Daily Askar

Comments are closed.