_
_*DATE : 06/01/2024*
_*_
_*ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی ھدایات پر ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ / ناکابندی جاری، دوران اسنیپ چیکنگ ڈکیتی / چوری سميت دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب 03 روپوش ملزمان گرفتار*_
_ایس ایس پی خیرپور سمیع اللہ سومرو صاحب کی سخت ھدایات پر ضلع بھر میں *جنرل ھولڈ اپ/ناکابندی* جاری_
_امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ضلع کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکابندی پوائنٹس لگائے گئے ہیں. ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو_
_جنرل ھولڈاپ/ناکابندی کے دؤران مشتبہ افراد، مشکوک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے کوائف کی چھان بین کی جا رہی ہے. ایس ایس پی خیرپور_
_دؤران جنرل ھولڈاپ/ ناکابندی متعدد گاڑیوں پے 550 سی آر پی سی کے تحت کاروائیاں کی گئی ہیں. ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو_
_دوران اسنیپ چیکنگ ایس ایچ او شاہ لطیف، ایس ایچ او کوٹڈیجی اور ایس ایچ او سیٹھارجہ نے ڈکیتی /چوری سميت دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب 03 روپوش ملزمان اسلم مکول، احسان لاشاری اور عبدالحمید خاصخيلي کو گرفتار کر لیا_
_ایس ایس پی خیرپور کی جانب سے امن و امان کی فضا قائم رکھنے اور ضلعے بھر میں قانون کی بالادستی کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس کو سخت ھدایات جاری کیے گئے ہیں._
_جرائم پیشہ عناصرین اور سماجی برائیوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کرنے کی ھدایات_
_ضلع میں جرائم کا خاتمہ اور امن امان کی بحالی اولین ترجیح ہے. ایس ایس پی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو_
_جنرل ھولڈاپ کا مقصد عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ افراد، سماجی برائیوں اور دھشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا._
_*ترجمان: خيرپور پولیس*_
Comments are closed.