کراچی : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ انتظام دسترخوان کا دورہ
صدر مملکت نے دسترخواں پر شہریوں کے ساتھ کھانا کھایا
صدر مملکت کو ٹرسٹ کی جانب سے دستر خوان کے انتظامات کے حوالے سے بتایا گیا
صدر مملکت نے سیلانی اسکول آف بزنس اینڈ اسلامک لیڈرشپ کا بھی دورہ کیا
صدر مملکت نے بزنس اسکول میں زیرِ تعلیم طلباء سے بھی گفتگو کی
Comments are closed.