کوئٹہ شہر اورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،،شدت 4.6 رکارڈ کی گئی۔۔۔۔۔

کوئٹہ شہر اورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،،شدت 4.6 رکارڈ کی گئی۔۔۔۔۔

 

 

 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ اورگردو نواح میں 11 بجکر 9 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،،ریکٹر اسکیل پر شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی،،،زلزلہ کی زیر زمین گہرائی 98کلو میٹر تھی، زلزلے کامرکزافغانستان کے جنوب مغرب میں ہندو کش ریجن تھا،،، زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔۔۔۔۔

Daily Askar

Comments are closed.