آبپارہ چوک اور سری نگر ہائی وے پر ٹریفک کی آمد و رفت میں تعطل ہے۔
پولیس کی اضافی نفری حفاظتی اقدامات کے پیش نظر تعینات کردی گئی ہے ۔
اسلام آباد میں اسلحہ کی نمائش اور اسلحہ ہمراہ رکھنے کی پابندی ہے ۔
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔
اپنے اردگرد کے ماحول پر نظر رکھیں ایسی کسی بھی سرگرمی کی اطلاع پکار 15 یا آئی سی ٹی 15 ایپ پر دیں۔
Comments are closed.