کوٹ ادو(رانا شاھد محمود خاں)تفصیل کے مطابق کوٹ ادو دائرہ دین پناہ حلقہ این اے 179رہنماپاکستان مسلم لیگ ن ملک غلام قاسم ہنجرااورپی پی حلقہ 278 پاکستان مسلم لیگ ن کے ملک احمدیارہنجرامسلسل عوام کے ساتھ رابطے میں رہے ہیں ڈورٹوڈورکمپین شروع کر رکھی ہے لوگوں کے دکھ سکھ میں شریک ہورہے ہیں اورعلاقہ میں متحرک نظرآرہے ہیں جس کے باعث انکی محنت رنگ لارہی ہے مسلسل لوگ مسلم لیگ ن میں شامل ہورہے ہیں اورعلاقائ ترقی کیلئے پرعزم ہیں کہ جیت کرہی علاقہ کی محرومیوں کو ختم کریں گے اورریکارڈترقی یافتہ کام کروائیں گے اس موقع پر ملک غلام قاسم ہنجرا این اے 179کاکہناتھا کہ مسلم لیگ ن ہی ملک کو معاشی بحران اور مہنگائ سے نکال سکتی ہے بے روزگاری کو صرف ن لیگ ہی نکال سکتی ہے تعلیمی شعور صحت کے مسائل فیکٹریاں روزگاراورعوام ن لیگ کے دورمیں ہی خوشحال ہوتی ہے ہم مسلسل اپنے حلقہ کی عوام کیلئے محنت کرتے ہیں اوراپنے علاقہ کی طرقی اورجیت کیلئے پرعزم ہیں
Comments are closed.