ایس ایس پی شکارپور, رینجرز کے افسران اور ڈی ایس پی خانپور سمیت تمام ایس ایچ اوز اور پولیس کے جوانوں نے خان پور کے علاقوں میں انٹیلی جنس سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔

ایس ایس پی شکارپور, رینجرز کے افسران اور ڈی ایس پی خانپور سمیت تمام ایس ایچ اوز اور پولیس کے جوانوں نے خان پور کے علاقوں میں انٹیلی جنس سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔

علاقے میں موجود اشتہاری اور دیگر جرائم پیشہ مجرموں کے ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے اور تلاشی لی گئی۔

آپریشن کے دوران متعدد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا، مزید انٹروگیشن جاری ہے.

* ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ نے کہا کہ ڈاکوؤں کے خاتمے اور امن و امان un یقینی بنانے تک ٹارگیٹڈ آپریشن جاری رہے گا۔*

Daily Askar

Comments are closed.