ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے ، 7جون 2023 صحت بخش خوراک اور اچھی صحت کے حوالے سے شعور آگہی کا دن آئیں عہد کریں کہ ہم مل کر ناقص خوراک کے تدارک میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے ایک صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھیں گے۔ صحت بخش خوراک ، صحت مند معاشرہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی ، حکومت بلوچستان
Comments are closed.