ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے صارفین کے لئے فکس چارجز اور کولڈ سٹوریجز کے ٹیرف کیٹیگری کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ، نیپرا
ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے صارفین کے لئے فکس چارجز اور کولڈ سٹوریجز کے ٹیرف کیٹیگری کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ، نیپرا
اتھارٹی نے عوامی سماعت صارفین کی جانب سے درج شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے منعقد کی، نیپرا
عوامی سماعت چئیرمین نیپرا جناب انجئنیر توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت ہوئی ، نیپرا
سماعت میں نیپرا ممبران ، انجئنیر رفیق احمد شیخ ، انجئنیر مقصود انور خان ، مطہر نیاز رانا اور آمنہ احمد بھی موجود تھے، نیپرا
سماعت میں ڈسکوز ،کے الیکٹرک ، چیمبر آف کامرس ،الیکٹرک انسپکٹرزاور کولڈ سٹوریج کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی، نیپرا
بزنس کمیونٹی کی جانب سے فکس چارجز میں اضافے کے حوالے سے اپنے مواقف سے اتھارٹی کو آگاہ کیا، نیپرا
اسٹیک ہولڈرز نے کولڈ سٹوریجز کے لیے کمرشل ٹیرف کو صنعتی ٹیرف سے تبدیل کرنے کے لیے اتھارٹی کے سامنے اپنے نقطہ نظر اور تجاویز تفصیل سے پیش کیں، نیپرا
اتھارٹی نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو تسلی سے سنا اور ان کی آراء/ تجاویز پر غور کرنے کے بعد اس معاملے کا فیصلہ جاری کرے گی،نیپرا
Comments are closed.