ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے31صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ 31ہزار389 یونٹس بجلی چوری کرنے پر9 لاکھ74ہزار روپے جرمانہ عائد۔
ملتان
ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے31صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ 31ہزار389 یونٹس بجلی چوری کرنے پر9 لاکھ74ہزار روپے جرمانہ عائد۔19بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروانے کے لئے پولیس اسٹیشنوں میں درخواستیں بھجوادیں۔ ڈائریکٹرکمرشل میپکو اسد حماد کے مطابق5جو ن2023 ء کو ملتان سرکل میں 6 بجلی چوروں کو204095روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔ڈی جی خان سرکل میں 12بجلی چوروں کو326097روپے جرمانہ عائدوہاڑی سرکل میں 4صارفین کو 140500روپے جرمانہ عائد، بہاولپور سرکل میں 2صارفین کو 97951روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان سرکل میں ایک صارف کو 40000روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ سرکل میں 3بجلی چوروں کو 43500روپے جرمانہ عائد، خانیوال سرکل میں 3 بجلی چوروں کو121925روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔
Comments are closed.