شانگلہ کے علاقے مارتونگ میں پہاڑی تودہ گرنے کا واقعہ
پشاور، گورنر ہاؤس
6 جولائی 2023
*شانگلہ کے علاقے مارتونگ میں پہاڑی تودہ گرنے کا واقعہ*
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا واقعہ میں 8 بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
گورنر کا متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت
گورنر کا افسوسناک واقعہ میں معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار
متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، حاجی غلام علی
اللہ تعالٰی جانبحق بچوں کے والدین و لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے، حاجی غلام علی
Comments are closed.