اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثے پر اظہارِ افسوس
صدر مملکت کا حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار
صدر مملکت کا جانبحق افراد کے ورثاء سے اظہارِ تعزیت
صدر مملکت کا جانبحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی ، صبر جمیل کی دعا
صدر مملکت کی زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کی دعا
Comments are closed.