۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے راحب خان بلیدی ایڈوکیٹ کی قیادت میں بلوچستان بار کونسل کے وفد کی ملاقات
۔امن امان کا قیام اور صاف شفاف انتخابات کا انعقاد اولین ترجیح و زمہ داری ہے۔نگران وزیراعلئ کی بار کونسل کے وفد سے بات چیت
۔نگران صوبائی حکومت اپنے مینڈیٹ کے مطابق زمہ داریاں ادا کر رہی ہے۔نگران وزیراعلئ
۔ہماری کوشش ہے کہ مختصر مدت کے دوراں ہر طبقہ فکر کو ساتھ لیکر چلیں ۔نگران وزیراعلئ
۔معاشرے میں عدل و انصاف کے زریعہ ہی عام آدمی کے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔نگران وزیراعلئ
۔سائلین کو انصاف دلانے میں وکلاء کا بہت بڑا کردار ہے۔نگران وزیراعلئ
۔بلوچستان کی وکلاء برادری کا متحرک و فعال کردار ایک صحتمندانہ معاشرے کا عکاس ہے ۔نگران وزیراعلئ
۔ملاقات میں نیۓ وکلاء کی ووکیشنل ٹریننگ کے لیۓ صوبائی حکومت کی معاونت پر تبادلہ خیال
۔صوبائی حکومت وکلاء برادری کی فلاح و بہبود اور وکلاء کے تربیتی پروگرام کے لیۓ ہر ممکن تعاون کریگی۔وزیراعلی کی یقین دہانی
Comments are closed.