یوم دفاع 6 ستمبر کی مناسبت سے نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر محمد زبیرجمالی کا پیغام۔
6 ستمبر کا دن قوم کیلئے ایک تاریخی دن ہے۔میر محمد زبیر جمالی
6 ستمبر کا دن قومی جوش وجذبوں کی یاد تازہ کرنے اور وطن عزیز کی دفاع کے لئے اپنی جانیں بھی قربان کرنے کے عہد کی تجدید کا دن ہے۔وزیر داخلہ بلوچستان
6 ستمبر 1965 کو ہماری بہادر مسلح افواج نے پوری قوم کے ساتھ مل کر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ۔وزیر داخلہ بلوچستان
پاک فوج نے اس دن کو ہمیشہ کے لئے حب الوطنی، قومی یکجہتی اور ہمت و بہادری کا ایک تاریخ
ساز دن بنا دیا۔ وزیر داخلہ بلوچستان
پاکستانی قوم اور اس کے مسلح افواج اپنی آزادی کی حفاظت کرنا بخوبی جانتے ہیں۔ وزیر داخلہ بلوچستان
وطن عزیز کی سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ وزیر داخلہ بلوچستان
Comments are closed.