گڈانی سینٹرل جیل کے اسیران کے لئے ادویات۔وارڈز کے لئے پنکھے۔سینٹرل جیل کی لیڈیز وارڈ اور کچن کے لئے سامان وافر مقدار میں فراہم کیا گیا

گڈانی سینٹرل جیل کے اسیران کے لئے ادویات۔وارڈز کے لئے پنکھے۔سینٹرل جیل کی لیڈیز وارڈ اور کچن کے لئے سامان وافر مقدار میں فراہم کیا گیاسینٹرل جیل گڈانی کے عملے نے قیدیوں کو سہولیات فراہم کرنے پر فیصل ایدھی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے گڈانی جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈاکر بلوچ نے ایدھی ٹیم کا شکریہ ادا کیاایدھی فانڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی جانب سے گڈانی سینٹرل جیل کے قیدیوں کو سہولیات فراہم کرتے ہوئے ایدھی فانڈیشن کے رضاکاروں نے قیدیوں کے لئے ادویات۔وارڈز کے لئے پنکھے۔سینٹرل جیل کی لیڈیز وارڈ اور کچن کے لئے سامان وافر مقدار میں گڈانی سینٹرل جیل کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ذاکر حسین بلوچ،فارنر انچارج محمد عمران رند،چکر انچارج رزاق سمیت جیل کے دیگر عملے کی موجودگی میں فراہم کیا اس موقع پر سینٹرل جیل گڈانی کے عملے نے قیدیوں کو سہولیات فراہم کرنے پر فیصل ایدھی سے اظہار تشکر کیا۔

Daily Askar

Comments are closed.