پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2023 ڈسٹرکٹ زیارت فٹبال ٹیم کے لیے اوپن ٹرائلز ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر زیارت ناصر خان پانیز ئی سینئر فٹبالر ھاشم خان اور ڈسٹرکٹ فٹبال کوچ نواز خان کی زیر نگرانی مکمل ہوئے منتخب ڈسٹرکٹ ٹیم پہلے مرحلے میں سبی ڈویژن فٹبال کوالیفا ئنگ راونڈ میں شرکت کریگی۔
Comments are closed.