اس حوالے سے اج ڈسٹرکٹ چمن کے مختلف علاقوں میں سپرنٹینڈنٹ آف پولیس محمد نعیم اچگزئی گزشتہ سال وطن عزیز کے خاطر جان دینے والے شہداء پولیس اور شہداء لیویز کے گھر گئے وہاں پر شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی شہداء کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی
بعد میں سپرنٹینڈنٹ آف پولیس محمد نعیم اچگزئی نے شہداء کے قبروں پر پھول چڑھائے گئے اور فاتحہ خوانی کی گئی۔اس موقع پر شہداء کے والد اور لواحقین بھی سپرنٹینڈنٹ آف پولیس محمد نعیم اچگزئی کے اہمرہ تھے

Comments are closed.