نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی اپنے آبائی علاقہ لہڑی پہنچ گئے

????نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی اپنے آبائی علاقہ لہڑی پہنچ گئے

????نگران وزیراعلی بلوچستان کا لہڑی پہنچنے پر پرجوش والہانہ استقبال ۔

????نگران وزیراعلیٰ کو پولیس کے چاق و چوبند دستہ کا گارڈ آف آنر

????نگران وزیراعلئ جاری اور مکمل ترقیاتی اسکیمات کے حوالے سے متعلقہ افسران سے بریفنگ لیں گے۔

????نگران وزیراعلیٰ گورنمنٹ ہائی اسکول لہڑی کا بھی معائنہ کریں گے اور وہاں جاری ترقیاتی کام کی صورتحال کا بھی جائزہ لیں گے۔

????نگران وزیراعلی آر ایچ سی لہڑی کا دورہ بھی کریں گے۔

Daily Askar

Comments are closed.