لہڑی ۔ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کا دورہ،

0

لہڑی ۔ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کا دورہ،

لہڑی ، نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی کا اسکول کی خستہ حالی پر اظہار برہمی

لہڑی، تعلیمی شعبے کے لئے پی ایس ڈی پی کے تحت مختص فنڈز کے اجراء کو یقینی بنایا جائے ، نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی

لہڑی ، بوائز ہائی سکول میں سائنس اور کمپیوٹر لیب میں ضروری سامان فراہم کرکے فعال کیا جائے ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان

لہڑی ، اساتذہ کی حاضری یقینی بنائی جائے میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت

لہڑی، ڈپٹی کمشنر سبی تعلیمی اداروں کے اچانک دورے کرکے اساتذہ کی حاضری چیک کریں ، نگران وزیر اعلیٰ کی ہدایت

Daily Askar

Comments are closed.