اہف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور کی بڑی کاروائی

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور کی بڑی کاروائی

 

کرپشن اور دہوکہ دہی میں ملوث 2 کسٹم اہلکار گرفتار

 

گرفتار ملزمان کسٹم ڈیوٹی ادا کیے بغیر موبائل فون اور الیکٹرانک گیجٹس اسمگل کرنے میں ملوث تھے

 

گرفتار ملزمان میں محمد علی اور سنیل کمار شامل

 

ملزم محمد علی بطور سپرٹنڈنٹ جبکہ ملزم سنیل کمار بطور سپائی پاکستان کسٹم میں تعینات تھا

 

اسمگلنگ سے قومی خزانے کو 88 لاکھ سے زائد کا نقصان ہوا۔

 

ملزمان کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا۔

 

ملزمان کی ضمانت سپیشل کورٹ سنٹرل پشاور نے منسوخ کی تھی۔

 

ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

 

ترجمان ایف آئی اے

Web Desk

Comments are closed.