کندھ کوٹ: ایک رات کے اندر ڈاکوؤں نے 10 افراد کو اغوا کر لیا1محمد عرفان 2محمد اکرم
3محمد الله4محمد شاھد5لیاقت علی چنہ ۔ 6لیاقت علی ۔ 7غلام قادر ھاشمی8خرم شہزاد 9 شعیب تنگوانی سے 10مور خان گجرانی شامل ہیں
پولیس میں وہی آفیسر شامل ہیں جو ڈاکوؤں کے رحم کرم پر چلتے تھے سابق آفیسران کو ناکام بنایا تھا
عرفان سموں صاحب امجد احمد شيخ میر روحل خان کوسو
اب وہی پرانی پالیسی گامزن ہے
کندھ کوٹ شھر میں مارکیٹ سے بائق چوری کی وارداتوں میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے
مزدور طلباء گاڑیوں سے مرحوم ہو گئے ہیں
نیشنل پریس کلب کندہ کوٹ سندھ سماجی اتحاد کی جانب سے جلد حتمی لائحہ عمل طے کیا جائے گا ضلع بھر میں امن امان کی صورتحال بھتر بنانے کے لیے جدوجہد تیزی کیا جائے
اجتماع طور ریلی نکالی جائے گی
امن خراب کرنے والوں کے خلاف کارروائی کیو نہیں ہوتا
کرپشن لاپرواہی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوناچاہئے جو نہیں ہو رہا ہے
ایس ایس پی سے بڑی امید وابستہ تھے پتہ نہیں کس رکاوٹ کی وجہ سے تباہی آیا اس ضلع بھر میں کسی مجرم کے خلاف کارروائی نہیں ہوتا

Comments are closed.