سیاسی و سماجی شخصیت و پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء میر عطاء اللہ خان بلیدی اوستہ محمد فردوس کالونی ٹو بلوچستان ہوٹل جاری مین بلیک ٹاپ روڈ اور نکاسی آب کے نالے سابق صوبائی پارلیمانی سیکٹری قانون و پارلیمانی امور و سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی بلوچستان ڈاکٹر بلیدی صاحبہ کے فنڈز سے جاری کاکام کا وزٹ کررہے ہیں جبکہ اس موقع پر غلام سرور بلیدی سیٹھ رضامحمد بلیدی امداد حسین مستوئی ریاض حسین لانگاہ بھی موجود ہیں
Comments are closed.